SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ

    روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷

    روس اور جرمنی کے مابین سفارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    شام کے علاقے رقہ میں سخت مشکلات سے روبرو شامی عوام کے درمیان روسی فوج نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی۔

  • روس نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی

    روس نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سیکورٹی اور اسٹریٹجک تعلقات سمیت مختلف ایشوز پر مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔

  • روس و پاکستان میں قربتیں بڑھنے لگیں

    روس و پاکستان میں قربتیں بڑھنے لگیں

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷

    روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

    چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی پر مشتمل چار فریقی سربراہوں نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی، تمام قیدیوں کے تبادلے اور مشرقی یوکرین کے بارے میں مینسک معاہدے کو آ‏‏گے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

  • فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن

    فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔

  • ایران کے ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی بنانے پر روس کی مخالفت

    ایران کے ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی بنانے پر روس کی مخالفت

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸

    امریکہ کے ساتھ ساتھ مغربی ملکوں کی جانب سے بھی ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی اور ہمیشگی بنانے کی کوششوں کے پیش نظر، روس نے اس مطالبے کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کی پابندیوں کو دائمی بنانا، ممکن نہیں ہے-

  • چین، روس، جرمنی اور ہالینڈ کی ایران میں سرمایہ کاری

    چین، روس، جرمنی اور ہالینڈ کی ایران میں سرمایہ کاری

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ صنعت، کان کنی اور تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں سال کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعتی ممالک بشمول جرمنی، چین، روس اور ہالینڈ کی سرمایہ کاری میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

  • ایران اور روس  نے کی طبی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران اور روس نے کی طبی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تاکید

    Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    نائب ایرانی وزیر صحت اور ان کے روسی ہم منصب نے ایک ملاقات میں ادویات اور طبی ساز و سامان کی برآمدات کے حوالے سے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

  • روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو

    روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    شام پر ترکی کی جارحیت شروع ہونے سے قبل شمالی شام میں موجود دہشتگرد امریکی فوجی اپنی ایک بڑی فوجی چھاؤنی چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں میں روسی فوجیوں نے اسے اپنے اختیار میں لے کر وہاں کی جدید تصاویر جاری کی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS