-
جوہری معاہدےکے بارے میں روس اور فرانس کے صدور کی گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹پوتین اور میکرون نے ٹیلیفون پرباہمی تعلقات سمیت ایران جوہری معاہدے سے متعلق تفصیل سے بات چیت کی۔
-
ایران کا جوہری معاہدے پر تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں کا جواب: روس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵روس کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں پر جواب ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائےاعظم کی ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کر کے کئی اہم ایشوز بات چیت کی۔
-
ایران اور روس کے اہم اسٹراٹیجک تعلقات: جواد ظریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.
-
ایف 35 طیاروں کے لئےایس 400 کا معاہدہ منسوخ کرنے کا امریکی مطالبہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹امریکہ کا کہنا ہے کہ اگر ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے ہیں تو پہلے وہ روس سے ایس 400 خریداری کا معاہدہ منسوخ کرے۔
-
ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع پر روس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ایٹمی معاہدے کے مطابق، ایران کے خلاف عائد پابندیاں 18 اکتوبر 2020 تک ختم ہوجانا طے پائی ہیں، اس کے باوجود امریکہ نے، جو مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تھا اس سلسلے میں اپنی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے- واشنگٹن کے اس موقف پر ماسکو نے بھی کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
ایران کے نئے ڈرون مبین کی روس میں نمائش
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ملکی ساختہ نئے ڈرون مبین کو روس میں منعقدہ عالمی خلائی نمائش میں پیش کیا گیا۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
امریکہ کے بعد روس کا جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور پھر اب روس نے بھی میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
یورپ میں داعش کی منتقلی کے بارے میں ٹرمپ کا دوبارہ انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکہ اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ممالک داعش سمیت تکفیری دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کے حامل رہے ہیں-