-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹روس کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔
-
چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کا دعوی مسترد
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کے دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسے سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کشیدگی کم کرنے کے لئے روس سرگرم
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی ہیں۔
-
پاکستان اور روس کے وزراء خارجہ کے مابین کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی رابطہ کر کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔
-
واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳روس نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف علاقوں میں درمیانہ فاصلے اور مختصر فاصلے تک مارکرنے والے اپنے میزائلوں کو نصب کرنا بند کر دے۔
-
ماسکو کے مظاہروں میں امریکا اور یورپ ملوث، روس
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳روس نے کہا ہے کہ امریکا اور کئی دیگر مغربی ممالک ماسکو میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ملوث ہیں۔
-
آئی این ایف سے امریکا کی علیحدگی سے دنیا میں خلفشار پیدا ہوگا
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سابق سویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچف نے آئی این ایف معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر تنقید کی اور کہا ہے کہ واشنگٹن کے اس اقدام سے ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا آغاز اور دنیا میں بدامنی کا دور شروع ہوجائے گا۔
-
روسی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارے کی پرواز
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے جاسوس طیارے نے روسی سرحد کے قریب پرواز کی ہے۔
-
امریکا کی نئی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲روس نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوسرے پیکج کو اشتعال انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے واضح ہوگیا ہے کہ امریکا ماسکو کو اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کے مجبور نہیں کرسکا ہے۔