SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • کسی ملک کو دوسرے ملک پر خود سرانہ حملے کا حق نہیں، روس

    کسی ملک کو دوسرے ملک پر خود سرانہ حملے کا حق نہیں، روس

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک کو دوسرے ملک کے خلاف خود سرانہ طریقے سے فوجی حملہ کرنے کا حق حاصل نہیں۔

  • روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک

    روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی

    امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳

    ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    امریکہ، ایران کا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے مقصدسے مئی 2018 کو اس معاہدے سے نکل گیا- ٹرمپ حکومت نے دو مرحلے اگست اور نومبر 2018 میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ایٹمی پابندیاں عائد کردیں اور ابھی بھی یہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق کچھ چھوٹ بھی ختم کردی ہے-

  • ایران خطے میں قیام امن اور جمہوریت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے

    ایران خطے میں قیام امن اور جمہوریت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷

    ہونے والی ملاقات میں فریقین نے مختلف موضوعات بشمول ٹرانزٹ شعبے میں باہمی تعاون اور اس حوالے سے ایران کے اہم علاقائی کردار، دونوں ملکوں ے درمیان براہ راست پروازوں کے قیام، شانگھای تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔

  • ایران مخالف امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

    ایران مخالف امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵

    روس کے سیکورٹی اور انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایران مخالف امریکی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • وینزوئیلا کی صورتحال پر روس کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

    وینزوئیلا کی صورتحال پر روس کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے وینزوئیلا کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے وزیرخارجہ روس کا دورہ کریں گے

    ایران کے وزیرخارجہ روس کا دورہ کریں گے

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ 8 مئی کو ملاقات کریں گے۔

  • افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق

    افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸

    امریکا، چین اور روس نے افغانستان سے فوجوں کے ذمہ دارانہ انخلا پر اتفاق کیا ہے۔

  • امریکی عزائم کو نظر انداز کرکے ایران اور روس کا تعمیری تعاون جاری

    امریکی عزائم کو نظر انداز کرکے ایران اور روس کا تعمیری تعاون جاری

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو علاقے میں امن و استحکام کی حمایت میں آزادانہ رول ادا کر رہے ہیں اسی سبب سے امریکہ ان کو نشانہ بنائے ہوئےہے-

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ۵ seconds ago
  • روس اور ایران پابندیوں کا دباؤ ختم کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے: روسی وزارت خارجہ

  • بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS