-
جزیرہ نمائے کوریا میں امن کا انحصار امریکی رویے پر ہے، کم جونگ ان
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا میں امن کا انحصار امریکی رویے پر ہے۔
-
امریکہ کا ہدف ایران اور روس ہے: جنرل حاتمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور روس کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔
-
امریکہ سے مایوس شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ روس
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷شمالی کوریا اور روسی رہنماؤں میں دوستی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے ماسکو کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴افغانستان میں قیام امن کے لئے ماسکو کانفرنس آج منعقد ہو رہی ہے۔
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق خصوصی تفتیش کار رابرٹ میولر کی رپورٹ شائع ہونے کے بعد امریکی قانون سازوں نے مختلف ٹی وی شوز میں تبصرے کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کے نائب وزیر اعظم کی شام کے صدر سے ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰روس کے نائب وزیر اعظم نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر سے ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ کمیٹی کے دائرے میں دونوں ملکوں کے درمیان دستخط شدہ سمجھوتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی انتخابات میں روسی مداخلت، رپورٹ عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰امریکی انتخابات کے دوران روسی مداخلت سے متعلق امریکی محکمہ صحت انصاف نے ملر رپورٹ کانگریس میں پیش کر دی ہے۔
-
جوہری ٹیکنالوجی میں روس کی توانائی پر پوتن کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جوہری شعبے میں روس کی توانائی پر تاکید کی ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان ہر طرح کا تعاون ختم
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸روس نے کہا ہے کہ ماسکو اور نیٹو کے درمیان تعاون مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔
-
روس کی نظر میں دیگر ملکوں پر امریکی دباؤ کی وجہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں گھٹتے ہوئے امریکی اثرورسوخ کی بنا پر واشنگٹن دیگر ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔