-
شام کی ارضی سالمیت پر روس و لبنان کی تاکید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶روس اور لبنان کے صدور نے ایک مشترکہ بیان میں بحران شام کے حل اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، روس اور ترکی کی کوششوں کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
پاک وہند ثالثی کیلئے روسی تجویزکا خیر مقدم: پاکستان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲پاکستان نے پاک و ہند ثالثی کیلئے روسی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں رابرٹ مولر رپورٹ میں تحریف پر ڈیموکریٹس کی تشویش
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶امریکی سینیٹ میں اقلیتی ڈیموکریٹس کے رہنما نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے دعوے سے متعلق کیس کی تفتیشی رپورٹ کے مضمون میں وائٹ ہاؤس کی مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی کشتی ٹیم کی عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے روس میں منعقدہ 2019 عالمی کپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
-
انسداد منشیات کے میدان میں تعاون، ایران اور روس کے درمیان معاہدے پر دستخط
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷ایران اور روس نے انسداد منشیات کے میدان میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین جوہری آبدوز کا معاہدہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔
-
وینزوئیلا کے خلاف واشنگٹن کی سرگرمیوں پر پوری نظر ہے، روس
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱روس کے وزیراعظم نے بحران وینزوئیلا میں امریکی کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو وینزوئیلا میں واشنگٹن کی فوجی مداخلت کی کوششوں پر پوری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
وینزوئلا کے خلاف امریکی قرارداد ویٹو
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰چین اور روس کے نمائندوں نے وینزوئلا کے خلاف امریکی قرارداد ویٹو کردی۔
-
دمشق اور ماسکو کا شام سے امریکی فوج کے انخلا پر زور
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ماسکو اور دمشق نے شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی اور الرکبان سے عام شہریوں کے مکمل اور محفوظ انخلا پر زور دیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی اقدامات ناقابل قبول: روس
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کثیرالجہتی بالخصوص جوہری توانائی کے شعبے میں مکمل باہمی تعاون کو جاری رکھیں گے۔