-
روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
امریکی ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کی روسی تجویز
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷روس نے یورپی ممالک کو تجویز دی ہے کہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ تجارت کے لئے امریکی ڈالر کے بجائے یورو کا استعمال کریں
-
ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون کی توسیع
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے سربراہ اور روس کی مسلح افواج کمیٹی کے نائب سربراہ نے دو طرفہ فوجی تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں کابل کے بعد آج تہران پہنچیں گے۔
-
بحران شام کے حل میں امریکی فوج نے کوئی مدد نہیں کی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روسی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے اس ملک کے بحران کے حل میں کوئی مدد نہیں ملی ہے۔
-
ایران روس تعاون اور صلاح و مشورے کے فروغ پر تاکید
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے علاقائی اور بین الاقومی سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون اور صلاح و مشورے کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے امریکی اقدامات کو غیر قانونی قرار دے دیا
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ نے امریکہ میں روسی سفارت کاروں اور سفارتی مراکز کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷روس کی وزارت خارجہ نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکا کے لئے روس سے بڑا خطرہ چین
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴امریکہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے چین اب روس سے بھی بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
-
روس امریکہ کے مقابلے میں اپنے دفاع کے لیے تیار ہے، ولادیمیر پوتن
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کی صورت میں ان کا ملک اپنے دفاع کے لئے پوری طرح آمادہ ہے۔