-
روس مغرب کے ساتھ میڈیا وار کے لیے تیار
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ان کا ملک مغرب کی جانب سے شروع کی جانے والی میڈیا وار کے لئے آمادہ ہے۔
-
امریکی فوجی افغانستان سے نکل جائیں:طالبان
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی صدر
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰روس کے صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد پانچ نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نیا دور شروع ہوگیا ہے اور اس طرح ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے واشنگٹن کے کارزار کے نئے پہلو سامنے آگئے ہیں- امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے پر بارہا شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شدید پابندیوں کا نفاذ تہران کو واشنگٹن کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گا-
-
صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
انسداد دہشتگردی اور سیکورٹی معاملات پر ایران و روس کا تعاون ناگزیر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴ایران اور روس نے انسداد دہشتگردی اور مشترکہ تجربات کے تبادلوں کے حوالے سے تعاون پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران پرامریکی پابندیاں این پی ٹی کے لئے خطرہ: روس
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹روس نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیاں این پی ٹی کے لئے خطرہ بن سکتی ہیں۔
-
مغربی ممالک وائٹ ہیلمٹ گروپ کی حمایت بند کرے، روس کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶روس نے شام میں سرگرم وائٹ ہیلمٹ گروپ کو دہشت گردوں کی بی ٹیم قرار دیتے ہوئے یورپی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس نام نہاد امدادی گروپ کی حمایت ترک کردے۔
-
امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ ہیں، روس کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱روس کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود انکا ملک تیل کی تجارت میں ایران کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
استنبول اجلاس: شام کی تبدیلیوں میں موثر کردار ادا کرنے کی یورپ کی کوشش-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵شام کا بحران اور اس ملک میں بدامنی کے نتیجے میں 2011 میں شروع ہونے والی جنگ اس بات کا باعث بنی کہ ترکی سمیت مغربی اور اس کے عرب اتحادی ممالک، شام میں روس سمیت مزاحمتی طاقت کے مدمقابل آجائیں اور شام ان کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-