-
دنیا میں اسلحے کی نئی دوڑ کی بابت انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۷سویت یونین کے آخری رہنما مخائیل گوربا چوف نے کہا ہے کہ آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے دنیا میں اسلحہ کی نئی دوڑ شروع ہوجائے گی۔
-
آئی این ایف معاہدے سے امریکی علیحدگی تباہ کن ہوگی، روسی وزیر خارجہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴روس کے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی کی صورت میں دنیا میں اسلحے کی دوڑ روکنے کا کوئی بھی قانون باقی نہیں بچے گا۔
-
ایران مخالف پابندیوں کو بے اثر کرنے پر روس کی تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵روس، ایران مخالف پابندیوں کو بے اثر کرنے پرغور کررہا ہے۔
-
امریکہ کو ایٹمی ہتھیاروں کی اجازت ہے دوسروں کو نہیں!
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے جوہری اسلحے کے ذخیرے میں اضافے سے دست بردار نہیں ہوگا۔
-
روس کی جانب سے امریکی الزام مسترد
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰روس نے امریکہ کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ ماسکو نے آئی این ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
امریکہ بلیک میلنگ کی سیاست نہ کرے: روس
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
-
امریکی اقدام پر روسی رہنماؤں کا شدید ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶روس کے سیاسی اور پارلیمانی رہنماؤں نے ایٹمی میزائلوں سے متعلق دوطرفہ معاہدے سے نکلنے کی امریکی دھمکی کو ماسکو کے خلاف دباؤ کا حربہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے منفی اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سپر پاور بننے کا امریکی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹امریکہ نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قومی کرنسی میں تجارت، ایران روس ترکی اور ہندوستان کا اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹قومی کرنسی میں تجارت اور مواقع کے زیرعنواں ایک اجلاس ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہوا جس میں ایران، ترکی، روس اور ہندوستان کے حکام اور اقتصادی ماہرین نے شرکت کی۔
-
ایران پر پابندیاں امریکہ کی بڑی غلطی: پوتین
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔