SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس کی جانب سے چھے فریقی مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم

    روس کی جانب سے چھے فریقی مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم

    Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴

    روس کے وزیر خارجہ نے جزیرہ نما کوریا کے بحران کے حل کے لئے مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے

  • اسرائیل کو روس کا انتباہ

    اسرائیل کو روس کا انتباہ

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    شام کے جنوبی علاقے میں روسی افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنوبی شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی تو پھر روس کو معلوم ہے کہ اس کے تدارک کے لئے کیا کرنا چاہئے۔

  • ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں

    ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    دنیا کے چار بڑے ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے

  • ایران اور روس کے درمیان ایٹمی انرجی کے میدان میں تعاون

    ایران اور روس کے درمیان ایٹمی انرجی کے میدان میں تعاون

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور روس ایٹمی میدان میں تعاون کو جاری رکھتے ہوئے مشترکہ منصوبوں کو قبل از وقت مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • روس نے امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی

    روس نے امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    روس نے کہا ہے اس کے خلاف پابندیاں سخت کرنے سے، ماسکو واشنگٹن تعلقات مزید کمزور ہوجائیں گے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر روس کی تنقید

    ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر روس کی تنقید

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱

    روس نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔

  • شام میں امریکی فوجی اڈے غیر قانونی ہیں، روس

    شام میں امریکی فوجی اڈے غیر قانونی ہیں، روس

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۵

    روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • امریکی اعلان پر روس کو شک

    امریکی اعلان پر روس کو شک

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸

    روس کی وزارت خارجہ نے سی آئی اے کی جانب سے شام مخالفین کو مسلح کرنے کا خفیہ پروگرام بند کیے جانے کی خبروں پر شک و شبے کا اظہار کیا ہے۔

  • قطر کو عالمی کپ فٹبال کی میزبانی سےمحروم کرنے کی درخواست مسترد

    قطر کو عالمی کپ فٹبال کی میزبانی سےمحروم کرنے کی درخواست مسترد

    Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴

    روس نے قطر میں دو ہزار با‏ئیس کے فٹبال کے عالمی کپ کی منسوخی کے بارے میں سعودی عرب کی سربراہی میں چھے عرب ملکوں کی فیفا کو پیش کردہ تجویز کی مخالفت کی ہے۔

  • روس کی جانب سے شام کے امن مذاکرات کی حمایت

    روس کی جانب سے شام کے امن مذاکرات کی حمایت

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکوارٹر میں روس کے نمائندے نے حکومت شام اور مخالفین کے درمیان مذاکرات جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۳ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS