-
ایران کے صدر حسن روحانی ، ماسکو کے دورے پر روانہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶ایران کے صدر حسن روحانی ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
صدر کا دورہ ماسکو، ایران روس تعاون میں سنگ میل ثابت ہوگا، بہرام قاسمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ ماسکو دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
روسی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر ماسکو کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں لگانے سے امریکہ کا کوئی مقصد پورا نہیں ہو گا۔
-
روس اور چین نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرادی
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱روس اور چین نے ایک بار پھر شام و عراق میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی بموں کے استعمال سے متعلق قرار داد سلامتی کونسل کے حوالے کردی ہے۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴روس نے امریکہ کو جزیرہ نمائے کوریا میں اپنی فوجی موجودگی کو تقویت پہنچانے کے تعلق سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے لئے روس کا مشروط اعلان آمادگی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کئے جانے کے بارے میں مذاکرات کےلئے آمادہ ہے۔
-
ہتھیاروں کی دوڑ کے ممکنہ آغاز پر روس کا انتباہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲روس نے کہا ہے کہ اس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے جنگ و محاذآرائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
-
آستانہ میں ایران، روس اور ترکی کے دوسرے روز کے مذاکرات
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴بحران شام کے حل کے سلسلے میں آستانہ میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات دوسرے روز بھی ہوئے۔
-
شام مخالفین پر روسی وزیر خارجہ کی نکتہ چینی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸روس کے وزیر خارجہ نے آستانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے شام مخالفین پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شام سے متعلق آستانہ مذاکرات کا تیسرا دور
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔