-
روس امریکہ کشیدگی میں اضافہ کی بابت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸امریکی صدر بارک اوباما نے روس کے ساتھ فوجی محاذ آرائی کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
انقرہ میں فائرنگ روسی سفیر ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں تعینات روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ماسکو میں ایران، روس اور ترکی کے وزرائے دفاع کا مشترکہ اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے وزرائے دفاع کا مشترکہ اجلاس منگل کے دن، ماسکو میں منعقد ہوگا۔
-
شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی کا دورہ ایران
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقات کے مرکز کے سربراہ سے علاقے کے حالات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
یورپی یونین کی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کو اس کی کمزوری کا نتیجہ قرار دیا ہے-
-
روس پر امریکہ کا الزام
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱ایف بی آئی نے ماسکو پر امریکہ کے صدارتی انتخابی سیسٹم پر سائبر حملے میں ملوث ہونے کے سی آئی اے کے الزام کی تصدیق کر دی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت کے لئے روس کے ساتھ مل کرمشترکہ موقف اپنانے پر زور
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایٹمی معاہدے کی حمایت اوراس معاہدے پر عمل درآمد کی راہ میں ہرقسم کی ممکنہ رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے روس کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ موقف اپنانے پر زوردیا ہے
-
روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳روسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کی بنیاد کو نقصان پہنچا ہے اور اس صورتحال کے ذمہ دار امریکی حکام ہیں-
-
یمن میں طولانی جنگ بندی کے نفاذ پر روس کی تاکید
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰روس نے یمن میں طویل المدت جنگ بندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
ایران اور روس کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی، گاز پروم کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں-