-
روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹جرمنی بھی یوکرین کی جنگ کے دوران اسلحے کی تجارت میں اپنے دوسرے مغربی حلیفوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا اسی لئے جرمنی کی اسلحہ ساز کمپنیاں بڑھ چڑھ کر یوکرین کی جنگی صنعت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔
-
چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کے حملے جاری، دھماکوں سے شھر لرز رہے ہیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶روس نے جنوبی یوکرین کے علاقوں کو مسلسل دوسری رات اپنے حملوں کے نشانے پر رکھا ہوا ہے، یہ حملے زیادہ تر طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے کئے جا رہےہیں
-
کیا یوکرین کے مسئلے پر روس اور امریکہ ایک پلیٹ فارم پر آ رہے ہیں؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳روس اور امریکہ کے خفیہ انٹیلی جنس چیف نے یوکرین کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
-
کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹یوکرین کی جنگ میں امریکی حکام آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے یہ جنگ طولانی ہو جائے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا وار، یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴یوکرین کی جنگ کے دوران روس نے یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ کردیئے
-
یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی امتحان گاہ بن گیا ہے۔
-
روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔