SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس سے لڑنے کے لئے جرمن مسلح جتھے یوکرین پہنچے

    روس سے لڑنے کے لئے جرمن مسلح جتھے یوکرین پہنچے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶

    یوکرین کی جنگ کے آغاز سے اب تک ساٹھ سے زیادہ سفید فام انتہاپسند جرمن شہری کیف پہنچ چکے ہیں۔

  • انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷

    روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔

  • آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس

    آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    روس کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی کے حالیہ دورہ تہران نے بعض مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

  •  ایران کے خلاف کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی: آئی اے ای اے میں روسی نمائندے

    ایران کے خلاف کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی: آئی اے ای اے میں روسی نمائندے

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ گورننگ کونسل کے سہ ماہی اجلاس میں ایران کے خلاف میں کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی۔

  • افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ

    افغانستان کی تعمیر نو کے لئے ایران، روس اور پاکستان کےدرمیان معاہدہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس، ایران اور پاکستان کے مابین افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی جدید کاری کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔

  • روس میں کورونا ویکسین کے موجد کا قتل

    روس میں کورونا ویکسین کے موجد کا قتل

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷

    روسی میڈیا اور پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے موجد کو ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ میں قتل کر دیا گیا۔

  • روس مخالف پابندیوں پر ماسکو کا انتباه

    روس مخالف پابندیوں پر ماسکو کا انتباه

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے

    امریکی اور مغربی ہتھیار، یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر گئے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰

    امریکہ اور یورپی ممالک نے روس پر پابندیاں عائد کرکے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔

  • روس پرامریکہ کی نئی پابندیاں اور فیٹف کا روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

    روس پرامریکہ کی نئی پابندیاں اور فیٹف کا روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

  • امریکی صدر بائیڈن نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکہ کیوں کیا، وجہ سامنے آ گئی

    امریکی صدر بائیڈن نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکہ کیوں کیا، وجہ سامنے آ گئی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    حال ہی میں سی آئی اے کی جانب سے یورپ جانے والی روسی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا انکشاف کرنے والے مشہور امریکی صحافی نے اس کارروائی کی وجہ بتا دی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

    ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

    ۲۰ minutes ago
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS