-
بائیڈن کے سفر کے بعد یوکرین میں شدید تباہی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے سفر کے دو دن بعد، یوکرین کی فوج کو ایک دن میں 500 افراد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
روس نے امریکہ کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱روسی صدر کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے تاریخی معاہدے کو معطل کر نے پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
یوکرین کے خلاف سرگرم عمل روس کے مسلح روبوٹ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰روس یوکرین کے خلاف اپنے مسلح روبوٹ بھی استعمال کر رہا ہے، کس طرح، دیکھیئے اس ویڈیو میں!
-
میکرون کو ماسکو کی دھمکی، نپولین کا انجام یاد ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ماسکو نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے خطاب میں کہا ہے کہ جب آپ حکومت کی تبدیلی کی بات کرتے ہیں تو نپولین کا انجام یاد رکھئے گا۔
-
یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی روس مخالف قرارداد
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کیا روس کے نئے جنگی ڈرون، جنگ کی صورت حال بدل دیں گے؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷رپورٹوں میں یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ نئے روسی جنگی ڈرون جلد ہی میدان جنگ میں داخل ہوں گے۔
-
کیا روس نے یوکرین پر فضائی حملے کی تیاری کر لی ہے؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایک انگریزی اخبار نے مغربی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس، یوکرین پر ایک نیا فضائی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
امریکہ، دہشت گرد عناصر کو روس بھیج رہا ہے: ماسکو
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷روس کی بیرون ملک انٹیلی جنس سروس ایس وی آر نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، روس اور وسطی ایشیائی ممالک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے دہشتگرد عناصر کو ٹریننگ دے رہی ہے۔