-
گزشتہ پانچ سال میں روس کی ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کے اسلحے کی فروخت
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲روس نے گزشتہ پانچ سال میں ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا ہے جب کہ 10 بلین ڈالر اسلحہ کی فراہمی کے معاہدے پر ابھی عمل درآمد ہونا باقی ہے۔
-
ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران اور روس کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا: ایڈمیرل شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے دورہ ماسکو کے موقع پر مشترکہ خطروں سے نمٹنے کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون اور یکجہتی میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سربراہ کی روسی صدر کے معاون سے ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے معاون ایگور لویتین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران و روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریز کے درمیان ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ایران اور روس کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریز نے ماسکو میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمخانی دورے پر ماسکو روانہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ایرانی سپریم لیڈرکے نمائندے اورنیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی علاقائی سیکورٹی کی پانچویں نشست میں شرکت کےلئےآج صبح ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
یواین سیکرٹری جنرل نے یوکرین روس جنگ کے دائرہ کار میں پھیلاؤ کا انتباہ جاری کر دیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریس نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا دائرہ کار پھیل سکتا ہے اور یہ دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
-
کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔