-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
آخرکار روس نے بھی اسرائیل کو وارننگ دے دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بدھ کو روس نے اسرائیل کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے کسی بھی اقدام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی شروع کردی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
-
یوکرین جنگ، امریکہ نے روس کے دیا پھر نیا پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲روس کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیں یوکرین کے بارے میں ایک نیا پیغام بھیجا ہے۔
-
روس کے آسمان پر شہاب کا منظر+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴روس کے کراسنویارسک کے آسمان پر شہاب کا خوبصورت منظر نظر آیا۔
-
امریکہ، ماسکو اسلام آباد ڈیل میں روڑے اٹکا سکتا ہے: روس
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
تیسری عالمی جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان امریکی منشأ کے خلاف روس سے تیل خریدنے پر مُصر
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸ہندوستان نے مغربی بالخصوص امریکی دباؤ کے باوجود روس سے تیل کی خریداری کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعوی، 24 گھٹنے میں ہی یوکرین جنگ ختم ہو جاتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰امریکہ کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بر سر اقتدار ہوتے تو 24 گھنٹے میں یوکرین کی جنگ ختم کر دیتے۔
-
یوکرین کی جنگ کس کے اشارے پر ختم ہو سکتی ہے؟
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲کریملن ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن، کی ایف کو جنگ ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔