-
روس پر پابندی سے جرمنی توانائی کے بحران کا شکار ہو سکتا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲جرمنی کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روس کی گیس اور تیل پر عائد پابندیوں سے پوتن سے زیادہ ہمیں نقصان پہنچے گا۔
-
روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ٹیلیفون پر بات چیت میں روس کے خلاف پابندیاں مزید بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
-
روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳یوکرین کے صدر کے اقتصادی امور کے مشیر نے بتایا کہ ملک کو جنگ سے اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
-
جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔
-
روسی فوج کا بڑا کارروان، یوکرینی دارالحکومت کے قریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴روسی فوج کا ایک بڑا دستہ رفتہ رفتہ یوکرینی دارالحکومت کی ایف سے قریب ہوتا جا رہا ہے اور ہفتے کی صبح سے یوکرین کے مختلف شہروں میں جنگ کے سائرن بج رہے ہیں جبکہ کیف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
-
امریکہ سمیت مغربی ملکوں کا روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵یورپی یونین، گروہ-7 اور امریکہ نے روس کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کو ادلب بنانے کی تیاری، یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷روس میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ یوکرین، یورپ کے لیے ایک وسیع ادلب میں تبدیل ہو جائے۔