جنگ یوکرین نے امریکی گاڑیوں کا کیا حال کر دیا؟
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i402416-جنگ_یوکرین_نے_امریکی_گاڑیوں_کا_کیا_حال_کر_دیا
ویسے جنگ تو ہوتی ہی خطرناک ہے اور اس کی تباہیاں کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ Asia/Tehran

ویسے جنگ تو ہوتی ہی خطرناک ہے اور اس کی تباہیاں کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔

امریکا اور مغرب کی وجہ سے یوکرین کی جنگ کا آغاز ہوا اور رپورٹوں میں مل رہا ہے اس جنگ میں دونوں فریق کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔

اس جنگ کی وجہ سے امریکی گاڑیوں کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی جنگ کی وجہ سے امریکا میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو گیا اور پیٹرول پمپز کے باہر گاڑیوں کی لمی لمبی قطاریں دیکھی جا سکتی ہیں۔