-
جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶لیبیا کے ایک فوجی ذرائع نے العربی الجدید کو بتایا ہے کہ روس کی سیکورٹی کمپنی واگنر کے عسکریت پسندوں نے لیبیا چھوڑ دیا ہے اور یوکرین روانہ ہوگئے۔
-
کیا یوکرین کے صدر ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روس کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
کیا فرانس اور روس کے درمیان بھی جنگ شروع ہو جائے گی؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵روس کے سابق صدر اور اعلی سیکورٹی عہدیدار نے فرانس کی اقتصادی جنگ کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس طرح کی جنگ اکثر حقیقی جنگ میں بدل گئی ہے۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے
-
امریکا میں ٹوئٹر پر "ایرانی" کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایک بار پھر ایک بڑی جغرافیائی غلطی کر بیٹھے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف بھاری اکثریت سے قرارداد منظور کرتے ہوئے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین سے فوری طور پر اپنی افواج واپس بلا لے۔
-
ہندوستان میں یوکرین کے سفیر پر چڑھا، انتہا پسندی کا رنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱ہندوستان میں یوکرین کے سفیر ایگور پولیخا نے ایک متنازع بیان دے دیا جس کی ہر طرف مذمت ہو رہی ہے۔
-
یوکرین جنگ کا ساتواں دن، پورٹ سٹی خرسون پر روسی فوج کا قبضہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰یوکرین پر روس کے حملے کے ساتویں دن روسی فوج نے اس ملک کے پورٹ سٹی خرسون پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔