-
یوکرین پر کب تک حملے کرتا رہے گا روس، وزیر دفاع کا بیان سامنے آ گیا+ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین میں اپنے اہداف کو حاصل کرنے تک فوجی آپریشن جاری رکھیں گے۔
-
56 کلومیٹر طویل روس کا فوجی کارواں کی ایف کے نزدیک پہنچا+ ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ میں ہماری ہی فتح ہوگی۔
-
جنگ یوکرین کا نقشہ بدلنے والے چیچن فوجیوں پر ایک نظر
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹ہزاروں چیچن فوجیوں نے یوکرین کے جنوبی حصے میں محاذ سنبھال لیا ہے۔
-
یوکرین کے خلاف دوست ممالک کی سازش، کس طرح دلدل میں پھنسا رہا ہے مغرب
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹روس کے دفاعی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مغرب کی خواہش ہے کہ یوکرین کی جنگ طولانی ہو تاکہ اس سے وہ اپنے مفاد پورے کر سکیں۔
-
روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱بیلاروس میں یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵امریکا کے سابق صدر نے روس کے موجودہ صدر کو بہت ہی سمجھدار، ہوشیار اور زیرک جبکہ یورپی رہنماؤں کو بیوقوف قرار دیا ہے۔
-
یوٹیوب سے اب روسی چینلز کمائی نہیں کر سکیں گے، جنگ کے اثرات دکھنے لگے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد فیس بُک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روسی سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ آر ٹی اور دیگر روسی چینلز کو ویڈیوز پر چلنے والے اشتہارات کی رقم کی وصولی اور کمائی سے روک دیا ہے۔
-
کی ایف نے ہندوستان کی طرف بڑھایا مدد کا ہاتھ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سیاسی تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
یوکرین کا بحران بڑھا، کی ایف نے مذاکرات سے کیا انکار
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہے کہ مذاکرات سے انکار کرکے تنازع کو مزید طول دے رہا ہے۔
-
بشار اسد نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳شام کے صدر بشار اسد نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کی حمایت کی ہے۔