SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور

    ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر سے شروع ہوگا۔

  •  شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے : روس

    شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے : روس

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱

    روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

  • امریکہ اور یورپ کا یوکرین پر ممکنہ حملے کے بارے میں روس کو انتباہ

    امریکہ اور یورپ کا یوکرین پر ممکنہ حملے کے بارے میں روس کو انتباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱

    امریکی وزیرخارجہ آنٹونی بلینکن اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے یوکرین کے خلاف روس کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کی بابت خبردار کیا ہے

  •  شام میں قیام امن اور سیز فائر کی پابندی پر تاکید

    شام میں قیام امن اور سیز فائر کی پابندی پر تاکید

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸

    روس کے نمائندے برائے شامی امور "الگسندر لاورنتیف" نے ایرانی وزیر خارجہ کے سئنیر مشیر اور آستانہ امن عمل میں ایرانی وفد کے سربراہ علی اصغر خاجی سے ملاقات میں شامی مسائل پر گفتگو کی۔

  • روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور

    روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴

    روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ کو روس کا سخت انتباہ

    امریکہ کو روس کا سخت انتباہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵

    یوکرین کے موضوع پر روس اور مغربی ممالک میں جاری کشیدگی کے درمیان روس کے نائب وزیرخارجہ نے نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ماسکو کی تجاویز قبول نہ کرنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

  • ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست

    ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

  • ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے حاصل کیا دوسرا مقام

    ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے حاصل کیا دوسرا مقام

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    ایران کی ویٹ لفٹنگ کی مردوں کی قومی ٹیم نے مجموعی طور پر پانچ سو اڑتالیس پوائنٹ حاصل کر کے ازبکستان میں منعقدہ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کیا۔

  • پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار

    پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸

    روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک روس کا مقابلہ کرنے کے لئے پابندیوں جیسے نادرست ہتھکنڈوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔

  • ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار

    ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴

    ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    الخلیل: اسرائیلی فوجی لاک ڈاؤن، مسماری کا نواں دن، 5 ہزار فلسطینی بے گھر

    ۵ hours ago
  • امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • دشمن کے حملے سے پہلے ہی اسے نشانہ بنادیں گے: ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا اعلان

  • یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS