-
ایران و روس کی بحری مشقوں کا شاندار آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹ایران و روس دو ہزار اکیس بحری سیکورٹی بیلٹ پر مشتمل بحری مشقوں کا پہلا مرحلہ سمندر میں متعین دو اہداف کو دونوں ممالک کے جنگی بحری جہازوں سے نشانہ بنائے جانے کے ساتھ شروع ہو گیا۔
-
ایران اور روس کی مجوزہ مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کی مسلح افواج حال حاضر میں اور مستقبل میں ہر طرح کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
روس، ماسکو میں مسلسل برفباری کا تیسرا دن
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
روسی صدر کے لئے رہبر انقلاب کے پیغام کے اہم نکات کیا تھے؟
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰8 فروری سنہ 2021 کو روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے توسط سے روس کی پارلیمنٹ ڈیوما کے اسپیکر اور پوتین کے خصوصی نمائندے کے سپرد کیا گيا۔
-
یورپی یونین کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸روس: پوتین پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے جائيں گے۔
-
روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹روس نے باضابطہ طور پر پہلا اسمارٹ اسلحہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں متعدد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔
-
شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
روس پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں: یورپی یونین
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶روس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھنے کے بعد یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز کی جانب سے ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
-
یورشیا میں تجارت اور سرمایا کاری کے مواقع
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳روس کے دورے کا اہم مقصد اقتصادی معاملات تھے: تہران روانگی سے قبل قالیباف کا بیان
-
نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کا کردار اہم ہے: قالیباف
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ماسکو کے مشرقیات انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور نیو ورلڈ آرڈر میں ایران و روس کے کردار پر زور دیا۔