-
یوکرین جنگ کے مہلک اقتصادی نتائج کی بابت انتباه
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین اور پابندیوں کے اثرات نے یورپ کو گھیرلیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے جنگ یوکرین کے نتیجے میں براعظم یورپ میں افراط زر میں شدت اور غذائی اشیا نیز ایندھن کی قیتموں میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
یوکرین جنگ کے نتیجے میں خوراک کے بحران کی بابت انتباه
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ممالک یونین میں یوکرین کی رکنیت کے مخالف
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرین کی متعدد درخواستوں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ظاہری حمایت کے باوجود بعض یورپی ممالک اس معاملے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین کے اسلحے کا اسٹاک ختم ہوگیا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰یوکرین کو اسلحے کی بے تحاشہ ترسیل کے باعث یورپی یونین کے اسحلے کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔
-
روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بنیادی تنصیبات سے متعلق مغربی ملکوں کی مصنوعات کی درآمدات سے وابستگی کو ختم کرنا ہو گا۔
-
یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
چیچن صدر کس سے ڈرتے ہیں؟
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶چیچنیا صدر نے مغربی ممالک کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی بھی پابندی سے نہيں ڈرتا تاہم یہ پابندی اللہ کی جانب سے ہو یا پوتین کی جانب سے۔
-
مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔