-
دشمن ممالک کو روس کا نیا انتباہ
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵روس کے ایک اعلی عہدیدار نے دھمکی دی ہے کہ وہ انتقامی کارروائی کے طور پر روس میں موجود دشمن ممالک کے اثاثے ضبط کر سکتا ہے
-
ایٹمی جنگ کے خطرے کی بابت روس کا انتباه
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
روسی سرحدی علاقے پر یوکرین کا فضائی حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴مغربی روس میں واقع صوبے بریانسک کے گورنر جنرل کا کہنا ہے کہ یوکرینی سرحد سے ملے روس کے اس صوبے کے ایک دیہی علاقے پر یوکرینی فضائیہ نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکی دفاعی صنعتوں کی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ کمپنی یوکرین کی ہنگامی صورت حال کی بنا پر ٹینک شکن میزائل کی پیداوار بڑھا رہی ہے۔
-
یوکرین کے علاقوں پر قبضہ کرنے کیلئے امریکہ و پولینڈ کا خفیہ منصوبہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس کے بیرونی خفیہ سراغ رساں ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور پولینڈ یوکرین کے بعض علاقوں کو قبضانے اور اس ملک کے بعض مغربی علاقوں کو یوکرین سے جدا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ یوکرین کو جراثیمی ہتھیاروں کی تجربہ بنا رہا ہے، روس
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ یوکرین کو بائیولوجیکل یا جراثیمی ہتھیاروں کے تجربات کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
-
برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔
-
بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
جنگ یوکرین یورپ کے خطرے کی گھنٹی ہے: ہندوستان
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کو یورپ کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔
-
روس کا یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے مراکز تباہ کرنے کا دعوی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶روس کی وزرات دفاع نے دونباس کے علاقے میں یوکرین کے لیے غیر ملکی اسلحہ سپلائی کے چھے مراکز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔