SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • یوکرین کا دعوی، روس نے 5 ریلوے اسٹیشنز تباہ کر دیئے

    یوکرین کا دعوی، روس نے 5 ریلوے اسٹیشنز تباہ کر دیئے

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲

    یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے 5 ریلوے اسٹیشنز پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا جب کہ حملوں میں 3 مسافر بھی ہلاک ہوگئے۔

  • برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام

    برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔

  • روس کے شعبۂ انرجی پر پابندی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے: یورپی یونین

    روس کے شعبۂ انرجی پر پابندی کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا ہے: یورپی یونین

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس یونین کے اراکین کے درمیان روس کے انرجی کے شعبے پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے

  • یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی

    یوکرین کی تقسیم کی کوشش ہوئی تو مذاکرات ختم کر دیں گے: زیلنسکی

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹

    یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں بھاری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔

  • برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا

    برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳

    برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔

  • روس امریکا کشیدگی

    روس امریکا کشیدگی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر

    یوکرین ہماری تجاویز کا جواب نہیں دے رہا، ترجمان روسی صدر

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو اپنی پیش کردہ تجاویز پر یوکرین کے جواب کا منتظر ہے۔

  • روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

    روس نے امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷

    روس نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کی تازہ لہر کے جواب میں، امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیریس اور ستائیس دیگر عہدیداروں، تاجروں اور صحافیوں کے روس میں داخلے میں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں

    ماریوپول میں 2000 یوکرینی فوجی روسی فوج کے محاصرے میں

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱

    روس کی فوجیں مشرقی یوکرین میں دفاعی لائن توڑنے میں مصروف ہیں۔

  • امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے دوران روس کا بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ

    امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے دوران روس کا بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ

    Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷

    یوکرین میں فوجی آپریشن اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے موقع پر روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۱ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS