SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • ایران ایک جنگ مخالف اور امن پسند ملک ہے: یوکرین

    ایران ایک جنگ مخالف اور امن پسند ملک ہے: یوکرین

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف اور پر امن راہ حل کا حامی ایک ملک ہے۔

  • ایران و یوکرین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، بحران کے سیاسی راہ حل پر زور

    ایران و یوکرین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، بحران کے سیاسی راہ حل پر زور

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے گفتگو میں ایک بار پھر یوکرین میں بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا

    روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ٹیلیفون پر بات چیت میں روس کے خلاف پابندیاں مزید بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔

  • یوکرین میں گھمسان کی جنگ، ماریویول شہر روسی فوج کے محاصرے میں

    یوکرین میں گھمسان کی جنگ، ماریویول شہر روسی فوج کے محاصرے میں

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور روسی فوج نے جہاں یوکرینی دارالحکومت کی ایف پر حملے کئے ہیں وہیں کی ایف کے قریب واقع شہر ماریوپول میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہورہی ہے۔

  • اے کاش انہیں یمن و افغانستان کے درد کا احساس ہو جاتا۔ ویڈیو

    اے کاش انہیں یمن و افغانستان کے درد کا احساس ہو جاتا۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶

    ان دنوں جن حالات سے یوکرین کے عوام روبرو ہیں، اُس کے کئی گنا بدتر حالات سے عالم اسلام کے کئی ممالک منجملہ یمن و افغانستان کے لوگ برسوں سے روبرو ہیں۔ مگر مغربی ممالک یوکرین کے لئے تو فورا سر و سینہ پیٹتے ہوئے مرثیہ خوانی میں مصروف ہو گئے، لیکن برسوں گزر جانے کے بعد بھی انہیں عالم اسلام میں خود انکی شیطانی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھنے والے لاکھوں مظلوم اب تک نظر نہیں آئے ہیں۔ ان دنوں کھانے کے لئے لائن میں لگے یوکرینی باشندے سامراج کی نمکخوار میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، مگر افغان اور یمنی ...!

  • روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟

    روس- یوکرین جنگ، کتنا ہوا نقصان؟

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳

    یوکرین کے صدر کے اقتصادی امور کے مشیر نے بتایا کہ ملک کو جنگ سے اب تک 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

  • مغربی یوکرین پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    مغربی یوکرین پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    مغربی یوکرین کےشہر لوویو کے مقامی حکام نے یاووریف فوجی اڈے پر روس کے میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول

    جنگ یوکرین کا اٹھارہواں دن، جنوبی اور مغربی علاقوں پر روسی فوج کا کنٹرول

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶

    یوکرین کی جنگ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے اور اس ملک کے حکام عالمی برادری کو روسی تیل اور گیس کی برآمدات روکنے پر قائل کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ جبکہ یوکرین کے جنوبی اور مغربی علاقوں کے مزید حصوں پر روسی فوج کا کنٹرول ہوگیاہے۔

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    ۲ seconds ago
  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS