SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • روس یوکرین جنگ کا چوتها دن

    روس یوکرین جنگ کا چوتها دن

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف

    ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵

    امریکا کے سابق صدر نے روس کے موجودہ صدر کو بہت ہی سمجھدار، ہوشیار اور زیرک جبکہ یورپی رہنماؤں کو بیوقوف قرار دیا ہے۔

  • دنیا میں نیوکلیئر جنگ کا خطرہ بڑھا، کیا دنیا تباہ ہو جائے گی؟

    دنیا میں نیوکلیئر جنگ کا خطرہ بڑھا، کیا دنیا تباہ ہو جائے گی؟

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ملک کی نیوکلیئر مزاحمتی فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • یوٹیوب سے اب روسی چینلز کمائی نہیں کر سکیں گے، جنگ کے اثرات دکھنے لگے

    یوٹیوب سے اب روسی چینلز کمائی نہیں کر سکیں گے، جنگ کے اثرات دکھنے لگے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴

    یوٹیوب نے یوکرین پر حملے کے بعد فیس بُک کے نقش قدم پر چلتے ہوئے روسی سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ آر ٹی اور دیگر روسی چینلز کو ویڈیوز پر چلنے والے اشتہارات کی رقم کی وصولی اور کمائی سے روک دیا ہے۔

  • روسی بینکوں پر سوئیفٹ کی پابندیاں

    روسی بینکوں پر سوئیفٹ کی پابندیاں

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی حکام میں اختلاف کے بیچ مغرب روس کے خلاف سوئیفٹ استعمال کرنے کے لئے تیار

    یورپی حکام میں اختلاف کے بیچ مغرب روس کے خلاف سوئیفٹ استعمال کرنے کے لئے تیار

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    بین الاقوامی بینکنگ سسٹم سوئیفٹ نے روسی بینکوں کے خلاف پابندیاں نافذ کرنے کے لئے ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

  • روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ، سیکڑوں  فوجیوں نے ہتھار ڈال دیئے

    روس اور یوکرین کے درمیان شدید جنگ، سیکڑوں فوجیوں نے ہتھار ڈال دیئے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    روس اور یوکرین کے درمیان جنگ چوتھے روز بھی جارہی ہے اس درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ خارکیف سٹی میں سیکڑوں یوکرینی فوجیوں نے ہتھار ڈال دیئے ہیں۔

  • یوکرین کے مختلف علاقوں میں روسی پیشقدمی جاری، یوکرینی فوجیوں کی سخت مزاحمت+ ویڈیو

    یوکرین کے مختلف علاقوں میں روسی پیشقدمی جاری، یوکرینی فوجیوں کی سخت مزاحمت+ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷

    یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بہتر پوزیشن اور کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں۔

  • امریکہ کی روس کو پھر دھمکی، تیسری عالمی جنگ کا عندیہ

    امریکہ کی روس کو پھر دھمکی، تیسری عالمی جنگ کا عندیہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶

    امریکہ نے ایک بار پھر روس کو دھمکی دی ہے۔

  • یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا: حماس

    یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا: حماس

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸

    روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے، یہ بات فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما نے کہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۰ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS