یوکرین کے شہر خارکیف میں شدید جھڑپیں+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i401665-یوکرین_کے_شہر_خارکیف_میں_شدید_جھڑپیں_ویڈیو
یوکرین کے خارکیف شہر میں جھڑپوں میں تيزی آ گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸ Asia/Tehran

یوکرین کے خارکیف شہر میں جھڑپوں میں تيزی آ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کی صبح مزید روسی فوجی یوکرین کے شہر خارکیف میں داخل ہوگئے ہیں۔

یوکرین کے شہر خارکیف میں شدید شہری جنگ جاری ہے اور دونوں طرف سے شدید حملوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ یوکرین 

دارالحکومت کیف میں بھی گھمسان کی لڑائی جاری ہے اور اب ایسا دکھائی دیتا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس پوری قوت سے میدان میں لے آیا ہے۔