SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر

    نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔

  • سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر

    سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔

  • یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

    یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی

    یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

  • امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی

    امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

  • یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد میں کمی کی خبریں

    یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد میں کمی کی خبریں

    Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس حمایت میں کمی کی خبریں بھی گشت کر رہیں ہیں۔

  • یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشن

    یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشن

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸

    یورپ اور یوکرین کے 27 وزرائے خارجہ نے ہفتے کو یوکرین کی حمایت میں کیف میں ایک خصوصی اجلاس تشکیل دیا ہے۔

  • یوکرین کے 10 ہزار ڈرون طیارے تباہ ہوئے: امریکہ کا اعتراف

    یوکرین کے 10 ہزار ڈرون طیارے تباہ ہوئے: امریکہ کا اعتراف

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    امریکہ اور مغربی ممالک جنگ یوکرین کے آغاز سے ہی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

  • یورپی یونین یوکرین کے ساتھ  ہے: جوزف بورل

    یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے: جوزف بورل

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کو مزید بھڑکانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

  • فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ

    فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶

    برطانیہ فوجی تربیت کے بہانے سے اپنے فوجی یوکرین روانہ کر رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری
    جنوبی لبنان پر دہشت گرد صیہونی فوج کے حملے بدستور جاری
    ۳۸ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کل، عوام میں جوش و خروش
  • مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں: ڈاکٹر علی لاریجانی
  • جبری فوجی سروس قانون کے خلاف احتجاج میں تیزی کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ پر غور
  • پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS