-
یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا مغربی ملکوں کا وعدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے
-
یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پر مغرب کی خاموشی قابل مذمت ہے، روس
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷روس نے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اور عالمی برادری پر جنگ کے دوران یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پرخاموشی اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں مداخلت، قومی مفاد میں نہیں ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے اعلان کیا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ کی مسلسل مداخلت قومی مفاد میں نہیں ہے۔
-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
روس سے لڑنے کے لئے جرمن مسلح جتھے یوکرین پہنچے
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶یوکرین کی جنگ کے آغاز سے اب تک ساٹھ سے زیادہ سفید فام انتہاپسند جرمن شہری کیف پہنچ چکے ہیں۔
-
جرمنی اور ہالینڈ لیپرڈ ون ٹینک یوکرین کو دیں گے
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوکرین میں مغربی ممالک کے ایجنٹ کیا کر رہے ہیں؟
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک انسانی امداد کی آڑ میں اپنے زرخرید ایجنٹ یوکرین بھیج رہے ہیں۔
-
آئندہ چھے ماہ جنگ یوکرین کےحوالے سے فیصلہ کن ہیں، سی آئی اے
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔
-
یوکرین روس جنگ کب ختم ہوگی؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں