-
یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے: یورپی وزرائے دفاع
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵یوکرین کو دو ارب یورو پر مشتمل مزید ہتھیار فراہم کئے جائیں گے۔
-
جنگ یوکرین، مشرقی باخموت پر روسی فوج کا مکمل قبضہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳روس نے کہا ہے کہ اس کی فوجوں نے دونیسک صوبے کے شہر باخموت کے مشرقی علاقوں پر مکمل تسلط حاصل کرلیا ہے۔
-
مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے، مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
-
یوکرین جنگ میں امریکی کردار
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین کے تعلق سے بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پر امریکا کا دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر بائیڈن بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پرجنگ یوکرین کے تعلق سے دباؤ ڈال رہے ہیں .
-
روس مخالف پابندیوں پر ماسکو کا انتباه
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی پابندیاں عالمی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ : روس
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳روس کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ان پابندیوں سے عالمی معیشت اور تجارت کا اصول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔