-
یوکرین جنگ اور یورپ میں اسلحے کی تیاری میں اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی وزیر کی روس سے اپیل؛ یوکرین جنگ روک دو!
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵امریکی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ اپنی مختصر گفتگو کے دوران یوکرین جنگ کو روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایک کروڑ یوکرینی شہری پولینڈ پہنچ گئے
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پولینڈ نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک ایک کروڑ سے زائد یوکرینی مہاجرین اس کی سرحدوں میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
یورپی یونین کا زیادہ اسلحہ بنانے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸یورپی کمیشن نے یوکرین کو اسلحے کی ترسیل کے لیے، بھار ی توپ خانے اور گولہ بارود سمیت مختلف قسم کے ہتھیار زیادہ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
-
جرمنی بھی بیک فٹ پر، کیف کو نہیں دے گا جنگی طیارے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶جرمن وزیر خارجہ اینالینا بئیربوک نے اعلان کیا کہ برلن کا فی الحال کیف کو لڑاکا طیارے بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
-
امریکہ نے اب تک یوکرین کی کتنی مدد کی؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷جنگ یوکرین میں امریکہ اور یورپ کھل کر یوکرین کی مدد و حمایت کر رہے ہیں۔
-
جنگ یوکرین اور یورپ پر امریکی دباؤ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کی حمایت کیلئے مغرب پر امریکہ کا دباؤ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱امریکی سینیٹروں نے جنگ پسندانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے یوکرین کی فوری مدد و حمایت کے لئے مغربی اتحادی ملکوں پر شدید دباؤ ڈالا ہے۔
-
یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آ گئی ہے: یوکرینی صدر
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴یوکرین کے صدر نے بعض علاقوں میں روسی حملوں میں شدت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر برطرف
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یوکرین کے صدر زلینسکی نے یوکرین کی یونائٹڈ فورسز کے کمانڈر "اڈوارڈ موسکالف" کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔