SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا

    ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔

  • جرمنی کو یوکرین کی مدد پر مجبور کر دیں گے: زیلنسکی کا دعوی

    جرمنی کو یوکرین کی مدد پر مجبور کر دیں گے: زیلنسکی کا دعوی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی کو یوکرین کی مدد کرنے پر مجبور کردیں گے۔

  • کی ایف کے لئے برطانیہ کی مدد، کہیں آگ میں گھی کا کام تو نہیں؟

    کی ایف کے لئے برطانیہ کی مدد، کہیں آگ میں گھی کا کام تو نہیں؟

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    برطانیہ ایک بار پھر ایسی حالت میں کی ایف کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر غور کر رہا ہے کہ جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زلنسکی لندن کے دورے پر ہیں۔

  •  یواین سیکرٹری جنرل نے یوکرین روس جنگ کے دائرہ کار میں پھیلاؤ کا انتباہ جاری کر دیا

     یواین سیکرٹری جنرل نے یوکرین روس جنگ کے دائرہ کار میں پھیلاؤ کا انتباہ جاری کر دیا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریس نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا دائرہ کار پھیل سکتا ہے اور یہ دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔

  • یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی

    یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ

    کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹

    روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔

  • امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے:  پنٹاگون

    امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔

  • روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک

    روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶

    یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

  • روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل

    روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا

    روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    روس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے جس کہا گیا تھا کہ روس یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم

    ۱۰ minutes ago
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS