-
مستقبل کے لئے 2022 فیصلہ کن سال رہا: پوتین
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵ماسکو مغرب کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ یوکرینی عوام کو روس کو کمزور یا ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔
-
برطانیہ میں مظاہرے اور ہڑتال، لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں یورپی مداخلت
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کے خلاف دهمکی پر ماسکو کا شدید ردعمل
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، کیا روس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر رہی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
روس کے حملوں میں یوکرینی فوج کا بڑا جانی نقصان
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳روسی فوج نے یوکرین میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔