-
ہندوستانی وزیر اعظم اور روسی صدر کی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ہونے والی گفتگو میں یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ کا واحد راستہ بات چیت اور سفارت کاری کو قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کو روس کی کھلی دھمکی، پیٹریاٹ پر ہوگا حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ اگر پیٹریاٹ میزائل سسٹم یوکرین کو دیا گیا تو وہ روسی حملوں کا نشانہ بنے گا۔
-
یوکرین میں برطانوی فوجیوں کی کالی کرتوتوں کا انکشاف
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹یوکرین میں "خطرناک" فوجی مشنوں میں برطانوی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو اسمارٹ ہتھیار دے رہا ہے، آگ سے کھیلنا بند کریں: روس کا انتباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴امریکہ یوکرین کو ان الیکٹرانک وسائل سے لیس کرنے جا رہا ہے جن کے ذریعے ہتھیاروں کو اسمارٹ بنایا جاسکتا ہے۔
-
امریکا جلد ہی یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دے سکتا ہے
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔
-
یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔
-
روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں: روس اہلکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹روسی صدر کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں اور انہیں ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے شدید لڑائی جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ