SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • یوکرین جنگ اور روس کے خلاف یوریی یونین کے اقدامات

    یوکرین جنگ اور روس کے خلاف یوریی یونین کے اقدامات

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ادارے کے سربراہ نے اپنے روس مخالف رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی جانب سے پابندیوں کو بائی پاس کرنے کو روکنے کی کوشش جاری رہے گی۔

  • روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ

    روس کا یوکرین میں میزائل بنانےکے ایک کارخانے پر حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵

    روسی افواج نے یوکرین کے ایک بیلسٹک میزائلوں کے کارخانے کو تباہ کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روس ایک نئے حملے کی تیاری کررہا ہے۔

  • خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت

    خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶

    روس کی وزارت دفاع نے شمال مشرقی یوکرین میں واقع خارکیف میں یوکرین کے دو سو قوم پرستوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • روس نے جاپانی پارلیمنٹ کے 384 اراکین پر پابندی عائد کر دی

    روس نے جاپانی پارلیمنٹ کے 384 اراکین پر پابندی عائد کر دی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱

    ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔

  • ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷

    ایران اور یوکرین کے وزرائے خارجہ نے یوکرین کی جنگ کے خاتمے کیلیے سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔

  • روس امریکا کشیدگی

    روس امریکا کشیدگی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی

    روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈ‎ز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔

  • یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ

    یوکرین زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر کے معائنے میں رکاوٹ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳

    حکومت یوکرین عالمی معائنہ کاروں کو زاپروژیا کے ایٹمی بجلی گھر کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہی۔

  • اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس

    اقوام متحدہ کو یوکرینی فوج کے جرائم سے عنقریب باخبر کر دیا جائے گا: روس

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو عنقریب ہی یوکرینی فوج کے جرائم کے بارے میں دستاویزات پیش کردی جائیں گی۔

  • بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں

    بیلا روس نے یوکرینی سرحد پر بڑی فوجی مشقیں شروع کردیں

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    بیلا روس نے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۲ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS