SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی پر نیٹو میں اختلافات

    یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی پر نیٹو میں اختلافات

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵

    نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں یوکرین کے لئے جدید ترین ٹینک ارسال کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا لیکن یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے امریکی اور یورپی حلیفوں نے ہتھیار دینے کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ

    یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔

  • امریکہ اور روس میں کشیدگی بڑھی، روسی واگنر گروپ دہشت گرد قرار

    امریکہ اور روس میں کشیدگی بڑھی، روسی واگنر گروپ دہشت گرد قرار

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر" کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔

  • رعایتی داموں پر تیل کی خریداری کے لئے پاکستان کا روس کے ساتھ معاہدہ

    رعایتی داموں پر تیل کی خریداری کے لئے پاکستان کا روس کے ساتھ معاہدہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲

    پاکستان اور روس نے جمعہ کے روز رعایتی قیمت پر خام تیل اور دوسری پٹرولیم مصنوعات کی خریدو فروخت پر اتفاق کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تکنیکی معاملات، انشورنس، حمل و نقل اور رقوم کی ادائیگی کا طریقۂ کارطے طے پانے کے بعد مارچ میں معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔

  • روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان

    روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔

  • یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟

    یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔

  • روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی

    روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳

    نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔

  • یوکرین کا کریمیہ پر ممکنہ حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے: روس

    یوکرین کا کریمیہ پر ممکنہ حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے: روس

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    روس نے کریمیہ پر یوکرین کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔

  • ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو

    ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰

    ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • یوکرین کو کریمیا پر حملے کے لئے ورغلا رہا ہے امریکا

    یوکرین کو کریمیا پر حملے کے لئے ورغلا رہا ہے امریکا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن یہ اعتراف کر رہا ہے کہ یوکرین کو کریمیا پر حملہ کرنے کے لیے مزید ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کی ضرورت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۹ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS