-
روس نے مذاکرات سے انکار نہیں کیا بلکہ وہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: روسی صدرپوتین
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، روس نے کبھی بھی یوکرین کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہے۔
-
روسی وزیر دفاع کی شجاعت سے امریکا اور مغرب حیران و پریشان+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱روس کے وزیر دفاع نے یوکرین میں فرنٹ لائن کا دورہ کرکے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔
-
امریکہ یوکرین کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، جوبائیڈن
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴امریکہ نے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے: روسی ذرائع کا دعویٰ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی امریکہ فرار کر گئے۔
-
یوکرین کے فوجی اہداف پر روس کا شدید حملہ، سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں یوکرین کے 140 سے زیادہ مقامات پر اسکے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور دوسرے جنگی سازوسامان پر حملے کرکے انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
کیا روس، ایران کو پیشرفتہ اسلحے فراہم کرنے والا ہے؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹لندن کا دعوی ہے کہ روس، ایران کو جدید ہتھیار فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روس کا ایک جنرل یوکرین کے نشانے پر تھا لیکن آخری وقت میں....
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴کیف نے روس کے اعلیٰ جنرل کو قتل کرنے کے اپنے ارادے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بیرونی خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر روسی صدر کی تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیرونی خطرات کو کنٹرول کرنے کے لئے سماج و معاشرے اور سرحدوں پر سیکورٹی اداروں کی نگرانی و کنٹرول کا عمل تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی بینک کا ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کے دوسرے سب سے بڑے بینک نے امریکی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران کے ساتھ ریال میں بینکنگ کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ کے گائیڈڈ میزائل یوکرین پہنچ گئے
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵برطانیہ کی وزارت دفاع نے یوکرین کو بریمسٹون- ٹو گائیڈڈ میزائل دیئے جانے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ میزائل کی ایف کو اپنے دفاع کے لئے دیئے جا رہے ہیں۔