SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ

    مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷

    مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔

  •  پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس

    پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل فراہم کرے گا روس

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵

    پاکستان کے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں روس پاکستان کو خام تیل رعایتی قیمت پر فراہم کرے گا۔

  • روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی

    روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳

    روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔

  • جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر

    جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹

    فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔

  •  امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، روس کا امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار

    امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، روس کا امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵

    روس نے یوکرین کے معاملے میں مذاکرات کی امریکی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے تاہم کہا کہ وہ یوکرین سے باہر نہیں نکلے گا۔

  • جو بائیڈن کے بیان کے بعد یوکرین سے مذاکرات کے لئے روس ہوا تیار مگر...

    جو بائیڈن کے بیان کے بعد یوکرین سے مذاکرات کے لئے روس ہوا تیار مگر...

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔

  • روس نے امریکی ریڈار سسٹم اور ھیمارس میزائلوں کو تباہ کردیا

    روس نے امریکی ریڈار سسٹم اور ھیمارس میزائلوں کو تباہ کردیا

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونتسک کے علاقے اوریخوواتکا میں امریکہ کے ھیمارس میزائل اور اسی طرح ریڈار AN / TPQ-37 کو تباہ کردیا گیا ہے۔

  • کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان

    کیا ایٹمی جنگ قریب ہے؟ روس کے وزیر خارجہ کا اہم بیان

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    روس کے وزیر خارجہ سرگرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے یہ آس لگا رکھی تھی کہ یورپ اور دنیا میں روس اپنی پرانی پوزیشن دوبارہ حاصل نہیں کر سکے گا۔

  • یوکرین جنگ میں مغرب کی جانب سے کیف کی حمایت

    یوکرین جنگ میں مغرب کی جانب سے کیف کی حمایت

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • مغرب اپنی لاقانونیت کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہا ہے: روس

    مغرب اپنی لاقانونیت کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہا ہے: روس

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱

    اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے یورپی کمیشن کے روس مخالف منصوبے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک اس قسم کے منصوبے تیار کر کے روس کے مقابلے میں اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۲ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS