SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف

    روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱

    ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔

  • امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد

    امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶

    امریکہ نے ایک بار پھر گروہ-20 سے روس کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی

    پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔

  • روس اور چین کے لئے امریکی جنرل کی رجز خوانی

    روس اور چین کے لئے امریکی جنرل کی رجز خوانی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے ایک سو پچپن ملکوں میں امریکہ کے تقریبا چارلاکھ فوجی تعینات ہیں

  • روس نے بھی غیر دوست ملکوں کے شہریوں پر لگائی پابندی

    روس نے بھی غیر دوست ملکوں کے شہریوں پر لگائی پابندی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مغربی پابندیوں کے جواب میں غیر دوست ممالک کے شہریوں کے لئے روس کے ویزے پر پابندی لگانے والے حکم پر دستخط کر دیئے ہیں۔

  • ایران بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے مابین تعلقات میں فروغ کے لئے کوشاں

    ایران بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے مابین تعلقات میں فروغ کے لئے کوشاں

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۱

    ایران نے بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لئے علاقائی تعاون کا ہمیشہ خیر مقدم کیا ہے۔

  • زلنسکی کا یوکرین میں وحشتناک جنگی جرائم کا دعوی، روس نے مسترد کر دیا

    زلنسکی کا یوکرین میں وحشتناک جنگی جرائم کا دعوی، روس نے مسترد کر دیا

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷

    یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔

  • روس نے ویکیپیڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

    روس نے ویکیپیڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹

    روس نے ویکیپیڈیا کو دھمکی دے دی۔

  • روس کا خوف، امریکا نے میزائل تجربہ منسوخ کر دیا

    روس کا خوف، امریکا نے میزائل تجربہ منسوخ کر دیا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷

    پینٹاگون نے روس کی جوہری فورس کے الرٹ ہونے کی صورت میں اپنا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا۔

  • بیلاروس پر حملہ روس پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان روسی صدر

    بیلاروس پر حملہ روس پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان روسی صدر

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلا روس کے خلاف کسی بھی طرح کے حملے کو روس پر حملہ تصورکیا جائے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے ساحلی شہر اودیسا میں اتوار کی علی الصبح کئی دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS