-
ایران روس چین بحری مشقیں کامیاب رہیں، ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا بیان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں کے تمام مقاصد حاصل کرلئے گئے
-
ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
ایران کے صدر کا دوره روس مکمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران رئیسی کا دورۂ روس مکمل، سفر کو کامیاب بتایا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے تہران ہوائی اڈے پر صحافیوں اور نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران اپنے دورہ ماسکو کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ میں اضافہ اور علاقائی بحرانوں کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
-
روسی پارلیمنٹ سے صدرایران کا خطاب
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دوره روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران دنیا کے ساتھ متوازن پالیسی اپنانے کی راہ پر گامزن
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بیرون ملک ایرانی ہمارے سفیر ہیں ۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران روس تعلقات کے نئے باب میں بہترین تعاون پروان چڑھے گا۔