-
امریکی اور روسی صدور اپنے اپنے موقف پر ڈٹے رہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے روس کے صدر سے کہا ہے کہ یوکرین سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدام کرے ۔
-
یوکرین اور روس کی سرحد پر امریکہ کی جاسوسی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳یوکرین اور روس کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے پایا گیا ۔
-
ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن: روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔
-
12 منٹ میں واشنگٹن نیست و نابود ہو جائے گا، روسی ماہر کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳روس کے دفاعی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ملک کا سوپر سونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن پہنچ کر اسے نیست و نابود کر سکتا ہے۔
-
روس امریکا کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس، برف کے تودا گرنے کا خوفناک منظر+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۹روس میں گزشتہ دنوں ہونےوالی شدید برفباری نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔
-
ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی+ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس کا نیٹو کو سخت انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے نیٹو کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی سپلائی کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔