-
طالبان، سیاسی راہ حل پر تیار، لیکن اپنے حساب سے: روسی مندوب
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع پیمانے پر حملے کرنے والے طالبان ، بیس برس کی جنگ کے بعد ، سیاسی راہ حل پر تیار ہیں ۔
-
کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳فلسطین، شام، افغانستان، روس اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج بقرعید تھی اور اس موقع فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔
-
ماسکو میں پہلا کُرد فلمی فیسٹیول
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلا کُردی فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ایران کی بنائی ہوئی نو فلمیں پردے پر دکھائی جائیں گی۔
-
شام ؛ بشاراسد کی حلف برداری کے موقع پر ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کی سازش پر روس کا انتباہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱روس کی وزارت دفاع نے شام میں بشار اسد کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں سے ممکنہ حملہ کئے جانے کی سازش کی خبر دی ہے۔
-
وسطی ایشیا میں روس کا کوئی بھی اتحادی ملک افغانستان سے باہر نکلنے والے امریکی افوج کی میزبانی کا ارادہ نہیں رکھتا؛ روسی وزیرخارجہ کا بیان
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷روس اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک نے ایک بیان جاری کر کے افغانستان میں قیام امن کے لئے بین الافغان مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
روس چین فوجی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہیں، سرگئی لاؤ روف
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس چین فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
-
امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک امریکی سفارتکار کو ریلوے لائن کے کنارے لگی ایک سگنل لائٹ کو توڑ کر اُسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے۔ واقعے کے بعد روسی پولیس نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ شمالی روس کے شہر تیور کے قریب اوستاشکوف ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔
-
امریکہ، شام سے ویسے ہی نکلے گا جیسے افغانستان سے نکلا: روس
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶امریکہ، شام سے ویسے ہی نکل بھاگے گا جیسے افغانستان سے نکلا ہے، یہ بات شام میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہی۔
-
شام کے قومی اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: آستانہ اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶شام کے بارے میں آسانہ عمل سے موسوم سولہویں بین الاقوامی اجلاس کے شرکا نے شام کی یکجہتی، آزادی اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔