-
ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جانا ضروری ہے: برکس تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴برکس کے رکن ملکوں نے ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس سوئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے
-
امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ماسکو آنے والے دنوں میں واشنگٹن کو ترتیب وار ’ناخوشگوار سگنل‘ دینے والا ہے۔
-
ویانا میں ایران، روس اور چین کے درمیان تبادلہ خیال
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴ایران، روس اور چین کے مذاکرات کار وفود کے سربراہوں نے پیر کے روز ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اپنے مذاکرات و تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے کو آگے بڑھانے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
مسافرطیارے کی جبری لینڈنگ پر پیوٹن کا ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکوف کی حمایت کردی۔
-
اوپن اسکائز ٹریٹی کے تعلق سے روس کا امریکی اعلان پر ردعمل
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱روسی وزارت خارجہ نے اوپن اسکائیز ٹریٹی، یا کھلے آسمانوں کے معاہدے میں عدم واپسی کے متعلق امریکی پیغام پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دہشتگرد گروہ شام میں ایک بار پھر کیمیائی حملے کی تیاری میں
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵صلح و آشتی کے لئے شام میں سرگرم روسی مرکز کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ ایک بار پھر شام کے ادلب شہر میں کیمیائی حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
روس کا نیٹو کے رکن ملکوں کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷پوتین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت توڑ ڈالیں گے۔
-
شہریوں اور شہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں : روس
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴روس نے غزہ پٹی کی شہری تنصیبات اورعام شہریوں پراسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
واشنگٹن کی مخالفت کے باوجود دفاعی سسٹم کی خریداری پر بغداد کا اصرار
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵عراق نے روسی ساخت کے دفاعی سسٹم ایس 400 خریدنے کا فیصلہ کیا ہے