SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس

    شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵

    ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں۔

  • ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر ماسکو کی تنقید

    ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر ماسکو کی تنقید

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸

    جنیوا میں عالمی اداروں میں روس کے نمائندہ دفتر نے ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر تنقید کی ہے۔

  • ایرانی ویکسین کا ہیومن ٹرائل انتہائی کامیاب

    ایرانی ویکسین کا ہیومن ٹرائل انتہائی کامیاب

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    ایرانی ویکسین کووڈ نائنٹین کے کلینیکل ریسرچ کے سربراہ محمد رضا صالحی نے کہا ہےکہ ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا پہلا ہیومن ٹرائل بہت ہی کامیاب رہا ہے اس درمیان روسی ویکیسین کی تیسری کھیپ بھی ایران پہنچ رہی ہے -

  • ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف

    ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان علیحدگی سے پہلے تک ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کر رہا تھا۔

  • اپنے اتحادی مصر کو امریکا کی شدید دھمکی، اگر روس سے جنگی طیارے خریدے تو...

    اپنے اتحادی مصر کو امریکا کی شدید دھمکی، اگر روس سے جنگی طیارے خریدے تو...

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    روس سے جنگی طیارے خریدنے کے بارے میں امریکا نے مصر کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراقی سرحد پر

    شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراقی سرحد پر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی جانب سے کیمیکل حملے کی سازش پر مبنی روس کے انتباہ کے بعد عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر ہے۔

  • کیا شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟

    کیا شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱

    شام میں روسی امن مرکز نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے کاروائیاں انجام دیئے جانے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

  • جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس

    جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔

  • بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں

    بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴

    شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔

  • شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں

    شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳

    میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں  ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۵ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS