SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روسی صدر کے لئے رہبر انقلاب کے پیغام کے اہم نکات کیا تھے؟

    روسی صدر کے لئے رہبر انقلاب کے پیغام کے اہم نکات کیا تھے؟

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰

    8 فروری سنہ 2021 کو روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے توسط سے روس کی پارلیمنٹ ڈیوما کے اسپیکر اور پوتین کے خصوصی نمائندے کے سپرد کیا گيا۔

  • دو سو سال کے بعد تدفین

    دو سو سال کے بعد تدفین

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    روس اور نپولین کی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی باقیات کو 200 سال بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

  • یورپی یونین کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب

    یورپی یونین کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    روس: پوتین پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے جائيں گے۔

  •  ایس 400 سسٹم کی خریداری پر انقرہ کا اصرار

     ایس 400 سسٹم کی خریداری پر انقرہ کا اصرار

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    ترکی: روس سے میزائیلوں کی خریداری جاری رکھیں گے۔  

  • روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو

    روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹

    روس نے باضابطہ طور پر پہلا اسمارٹ اسلحہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں متعدد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے

    رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کو مضبوط اور مسلسل شراکت کے مرحلے تک پہنچنا چاہئے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی سطح پر بہت سے اشتراکات پائے جاتے ہیں۔

  • ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار

    ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بار پھر انقرہ کو ایس ۴۰۰ کی خریداری اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

  • روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی

    روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷

    وہائٹ ہاؤس نے روسی ذرائع ابلاغ منجملہ رشا ٹوڈے اور اسپوٹنیک کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔

  •  جو بائیڈن کے وعدے اور دعوے

    جو بائیڈن کے وعدے اور دعوے

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک ایک بار پھر سفارت کاری کے راستے پر واپس آگیا ہے۔

  • کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

    کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی پہلی کھیپ جمعرات کو ایران پہنچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۶ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS