-
شامی پناہگزینوں کے سلسلے میں امریکہ کا دوہرا رویہ ہے: روس
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵روس سے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے جبکہ اس سلسلے میں امریکہ دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳آرمینیا اور آذربائيجان کے درمیان بدھ سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی امید ظاہر کی جارہی ہے
-
کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں کے فروغ کا امریکی منصوبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ روس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے امریکی فوج بیلسٹک میزائلوں کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
-
نیو اسٹارٹ معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو نیو اسٹارٹ معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو کوئی چھوٹ نہیں دے گا۔
-
مغرب کے حملوں کا جواب دیں گے: روس
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳روسی وزیر خارجہ نے امریکہ اور یورپی یونین کے اقدامات کے بارے میں روس کی خودمختار خارجہ پالیسی پر مغربی ممالک کی ناراضگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے سود، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳روس کا کہنا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود ہم ایران کے ساتھ اپنا تعاون بڑھائیں گے۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی دھمکیوں کے باوجود روس ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔