کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375533-کیا_روسی_صدر_پوتین_پارکنسن_کی_بیماری_میں_مبتلا_ہیں_ویڈیو
برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷ Asia/Tehran