-
شام کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل، روس
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں دعوے سے متعلق کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کی رپورٹ کو سیاسی اغراض و مقاصد کی حامل قرار دیا ہے۔
-
روس کو امریکی کمانڈر کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں بولٹن کے ٹویٹ پر روسی عہدیدار کا دنداں شکن جواب
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷روس کے ایک اعلی عہدیدار نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے سلسلے میں امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر کے دعوے کا سخت جواب دیا ہے۔
-
برطانیہ کی پابندیوں کا جواب ضرور دیا جائے گا: روس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶روس کے صدر کے ترجمان نے وارننگ دی ہے کہ اس ملک کے بعض اعلی رتبہ حکام پر پابندی لگانے کے برطانیہ کے اقدام کے خلاف ضرور جوابی کارروائي کی جائے گي۔
-
خاشقجی کے قاتلوں پر پابندی عائد کی جائے گي: برطانیہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں اس ملک کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد پر پابندی عائد کی جائے گي۔
-
روس میں آئين میں اصلاحات کا ریفرنڈم، یورپ اور امریکہ چراغ پا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲یورپی یونین اور امریکہ نے روس میں آئینی اصلاحات کے لیے کرائے جانے والے ریفرنڈم کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، ممکنہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شامی فوج، امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
ایران کے خلاف امریکا کی قرارداد تعمیری نہیں ہے: روس
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے مسودۂ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔
-
ریفرنڈم، پوتین پر روسی عوام کے اعتماد کا مظاہرہ تھا: کرملن ہاؤس
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے آئین میں اصلاحات کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے نتائج، اپنے صدر پر روسی عوام کے اعتماد کی نشانی ہیں۔
-
ترکی کے کمانڈوز شام پہنچ گئے
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷ترکی نے شام کے علاقے راس العین کے لئے اپنے مزید 268 فوجی روانہ کئے۔